My Life in Saudi Arabia – Saudi Arabia Expatriates News Urdu Hindi – 12 September 2018 – AUN

Loading...



My Life in Saudi Arabia – Saudi Arabia Expatriates News Urdu Hindi – 12 September 2018 – AUN
.
.
.
⏩DISCLAIMER: This channel does not promote or encourage Any illegal activities, All contents provided by this channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only.

⏩ “Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.”

Follow me on Twitter : https://twitter.com/Atadvice

Pinterest : https://www.pinterest.com/atadvice/

Facebook : https://www.facebook.com/AtAdvicee

Loading...

Related Posts

42 thoughts on “My Life in Saudi Arabia – Saudi Arabia Expatriates News Urdu Hindi – 12 September 2018 – AUN

  1. Walai Kum As Salam Adil Bhai.koihi kam chota nahi hoita mehnat karnai walon kai liyai.Allah Tala Har kisi ki kamai mai barkat dai Aameen.Jo Apni family's ku choidkai kam kartai hai.Jazak Allah Khair Adil Bhai.Apki batai Dil Ku choo jati hai.😌

  2. اسلام علیکم۔۔بھاہی آپ کی بات 100%درست ھے۔۔ہاوس ڈرایور ہی دیکھ لیں جہاں پر 4 ڈراہیور اکھٹے ھوتے ۔۔کفیل کو گالیاں ۔۔شروع ھو جاتی ھیں ۔۔جن میں انڈین بھی ھوتے ھیں۔۔

  3. Bhai maaf keegan ga kuch talkh ho gya mgr ye hqeqat hai k pakistan main bhi Pakistani sb kaam krtey hain aap btaya kbhi koi adalat aesa prha k pakistan main labour nhen is mamoli kaam k liay labour darkar hai .bhai wahan masters holder primary classes ko teach kr rhay hain bachay degree lay k pehlay hr company main dhakkay khatay hai phir passport bnwatay hai ye almea hai.ab Allah se dua hai k rozgar peda ho.Ameen

  4. عادل بھائی اگر پاکستان میں گزارا ھو تو کون پردیس میں جانا پسند کرتا ہے۔میں پاکستان میں بھی دس سال شٹرنگ کارپینٹر کا کا م کرتا رہا ہوں۔

  5. If they are paying you then why would you not work in same way, b4 signing the agreement you should had think about the results…. I had worked in Kuwait even some times use to work for 16 hours even they used to pay for extra 8 hours .. alhamdulila. ..

  6. وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاته
    بالکل سچ کہا آپ نے کہ جب دوسرے ملک نوکری کے لیے جایا جاتا ہے تو کس قسم کی نوکری اور کیا کیا agreement ہوتا ہے ان سب کو جانتے ہوئے ہی نوکری کی جاتی ہے اس لیے کسی بھی حکومت کو ذمّہ دار ٹھہرانا درست نہیں۔
    اور سب سے بڑی بات محنت میں ہی عظمت ہے انسان حق حلال کی کمائی کھاتا ہے
    اللّٰه نے مردوں کو بہت ہمّت و طاقت دی ہے وہ ہی اتنی تکلیفیں جھیل سکتا ہے اور اللّٰه انھیں اُس محنت کا صلہ بھی دیتا ہے
    آپ نے بھی اتنی محنت،لگن اور تکلیفوں کو جھیل کے کام کیا اللّٰه نے یقیناً آپ کو بہت اچھا صلہ دیا ہوگاآگے بھی اللّٰه آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے آمین آمین ثم آمین
    میں بہت عزّت کرتی ہوں اُن مرد حضرات کی جو محنت کرنے سے جی نہیں چُراتے۔
    اللّٰه سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین آمین ثم آمین 🍁

  7. اللہ تعالى ہر انسان کو جو پردیس میں مجبور ھے تنگ ھے ظلم ھو رھا ھے اس پہ اپنے وطن جانے کا سبب بناے اور وھاں ھی ھلال روزی کا سبب بناے

  8. عادل بهائی اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزائے خیر دے۔ یہ بات آپ نے بالکل 100% ٹھیک کہی کہ ہم اپنے ملک میں کام کرنے سے گھبراتے ہیں، جیسی محنت لوگ باہر کے ممالک میں جا کے کرتے ہیں اگر ویسی ہی محنت اپنے ملک میں کر لیں تو وہ دن دور نہیں جب بھی ترقی یافتہ ممالک کی لسٹ میں شامل ہو گا۔ اور یہ تو ویسے بھی عربی کا معقولہ ہے، "من جد وجد " جو کوشش کرتا ہے وہ پا لیتا ہے۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں بحیثیت قوم ایسی خوداری عطا فرمائے کہ جس سے ہم اپنا اور اپنوں کا کام کرنے میں تو بالکل جھجھک محسوس نہ کریں تاکہ ہمیں دوسروں کے سامنے کام کر کے پھر بیچارگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *